آندھی میں کرنے والی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا فِیْھَا وَخَیْرَ مَآ اُرْسِلَتْ بِہٖ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا وَشَرِّ مَآ اُرْسِلَتْ بِہٖ
’’اے اللہ‘! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کی بھلائی کا جو اس میں ہے اور اس چیز کی بھلائی کا جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس چیز کے شر سے جو اس میں ہے اور اس چیز کے شر سے جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہے۔‘‘
صحیح مسلم، صلاۃ الاستسقائ، باب التعوذ عند رؤیۃ الریح، حدیث: 2084 وجامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول إذا ھاجت الریح؟ حدیث:3449
Praying in the wind
God is good to them, and good to them, and good to them.
"O Allah!" I ask you for its goodness and for the goodness of that which is in it and for the goodness of that with which it was sent and I seek refuge in you from its evil and from the evil of that thing. Which is in it and from the evil of that with which it has been sent.
Sahih Muslim, Salat al-Istisqa ', chapter on tawheed on the sight of the wind, hadith: 2084 and al-Tirmidhi, da'wah Hadith: 3449
Comments
Post a Comment