برکت کی دعا دینے والے کو کیا کہا جائے؟
وَفِیْکَ بَارَکَ اللّٰہُ
’’اور اللہ تعالیٰ تجھ میں بھی برکت کرے۔‘‘
عمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:278، وشرح صحیح الأدب المفرد للألبانی، حدیث: 848
What to say to the one who prays for blessings?
وَفِيْكَ بَارَکَ اللّٰہُ
"And may Allah bless you too."
Ibn al-Sunni's work of the day and night, Hadith: 278
Comments
Post a Comment